ابنا: امریکی ریاست اوکلاہاما میں ایک فسٹیول کے دوران نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے اس فسٹیول میں 300 سے 400 افراد شریک تھے ۔ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔
.......
/169
امریکہ میں ایک فسٹیول میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔